ایسا بھی کوئی وزیرِ اعلیٰ ہوگا؟
لاہور(پ ر)آج شہباز شریف کو چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالت میں طلب کیا تو مجھے حیرانی نہیں ہوئی۔ یہ میرے خیال میں بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔ شہبازشریف وہ وزیراعلیٰ ہیں جنہوں نے جب پنجاب حکومت کا جہاز خراب ہوا تو جہاز اور ہیلی کاپٹر کا خرچہ تک اہنی جیب سے اُٹھایا۔شہبازشریف ہی وہ… Continue 23reading ایسا بھی کوئی وزیرِ اعلیٰ ہوگا؟











































