اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے حکومت اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب اور نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی کمپیورٹرائزیشن کے کنٹریکٹ میں تین سال کی توسیع کا معاہدہ طے پاگیا۔اس حوالے سے سول سیکرٹریٹ میں ایک اہم اجلاس چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں امن و… Continue 23reading اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے حکومت اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری