وفاقی کابینہ نے فاٹا سے متعلق فیصلوں کو حتمی شکل دے دی،فاٹا میں اسمبلی انتخابات 2018ء میں نہیں ہوں گے بلکہ کب ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (آن لائن ) فاٹا اصلاحات کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی کی مشاورت سے وفاقی کابینہ نے فیصلوں کو حتمی شکل دے دی۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے آئینی ترامیم موجودہ دور حکومت میں ہی منظور کرائی جائیں گی جبکہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے فاٹا سے متعلق فیصلوں کو حتمی شکل دے دی،فاٹا میں اسمبلی انتخابات 2018ء میں نہیں ہوں گے بلکہ کب ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں