نوازشریف کی ٹیم کو سخت عوامی ردعمل کاسامنا این اے57 میں 25 جولائی کو بڑے اپ سیٹ کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کی ٹیم کو حلقہ این اے 57 میں سخت عوامی ردعمل کا سامنا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور بارہا کی کوششوں کے باوجود تاحال کی عوامی جگہ پر خطاب نہ کر سکے۔ شاہد… Continue 23reading نوازشریف کی ٹیم کو سخت عوامی ردعمل کاسامنا این اے57 میں 25 جولائی کو بڑے اپ سیٹ کا امکان











































