اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا سب سے غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا، اثاثے صفر نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار محمد مدثر پاکستان کے غریب ترین امیدوار کے طور پر سامنے آئے جن کے کاغذات نامزدگی کے مطابق ان کے اثاثہ جات صفر ہیں۔ کاغذات نامزدگی میں ان کے اثاثہ جات کی تفصیلات کیلئے پوچھے گئے ہر سوال کے آگے صفر ہے۔ محمد مدثر حلقہ این اے 131لاہور سے عمران خان کے مدمقابل ہیں اور ان کے پاس صرف ایک موٹر سائیکل ہے۔
پاکستان کا سب سے غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا کتنے اثاثے ہیں اور تعلق کس پارٹی سے ہے ؟جان کر دنگ رہ جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































