اڈیالہ جیل میں جب میڈیکل ٹیم نے نواز شریف اور مریم نواز کا چیک اپ کیا تو اس وقت ان کا دل کس رفتار سے دھڑک رہا تھا ؟ جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے ’او توہاڈی خیر ‘‘
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق نو از شریف کی نبض کی رفتار 76 درجے فی منٹ جبکہ مریم نواز کی ر نبض کی رفتار 80 درجے فی منٹ ریکارڈ تھی۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں جب میڈیکل ٹیم نے نواز شریف اور مریم نواز کا چیک اپ کیا تو اس وقت ان کا دل کس رفتار سے دھڑک رہا تھا ؟ جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے ’او توہاڈی خیر ‘‘









































