تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو فوراً یہ چیز فراہم کی جائے ،الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی عملے، امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خصوصی مراسلہ جاری کر دیا ،ملک بھر میں دس ہزار سے زائد سیاستدانوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان… Continue 23reading تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو فوراً یہ چیز فراہم کی جائے ،الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں