ہمیں انتخابی مہم چلانے سے روکا جارہا ہے،بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے سنگین الزام لگا دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الزام لگایا ہے کہ ہمارے کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی میں انتخابی مہم اور جھنڈے لگانے سے روکا جارہا ہے، کارکنوں میں ڈر اور خوف کی فضا پیدا ہونے پر تشویش ہے ،بتایا جائے چھاپے اور گرفتاریاں کیوں کی جارہی ہیں؟… Continue 23reading ہمیں انتخابی مہم چلانے سے روکا جارہا ہے،بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے سنگین الزام لگا دیا











































