جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس ،سپریم جوڈیشل کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا، دھماکہ خیز احکامات جاری
اسلام آباد(این این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی سپریم کورٹ میں… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس ،سپریم جوڈیشل کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا، دھماکہ خیز احکامات جاری











































