نوازشریف کس سنگین ترین بیماری میں مبتلا ہیں؟شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط ،بڑا مطالبہ کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو جیل میں سہولیات دینے کیلئے نگران حکومت کو خط لکھ دیا۔ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سزا پانے والے نوازشریف ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں انہوں نے اپنے وکلاء سے جیل میں سہولیات… Continue 23reading نوازشریف کس سنگین ترین بیماری میں مبتلا ہیں؟شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط ،بڑا مطالبہ کردیا











































