ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ آنے کے چند ہی لمحوں بعد پاکستانیوں کا کیا بڑا نقصان ہو گیا ؟
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ آغاز میں ہی 200 پوائنٹس گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ ممکنہ طور پر نواز شریف کے خلاف آنے والا متوقع فیصلہ بتایا جا رہا ہے۔احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے کا اثر پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی ہوا، فیصلہ… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ آنے کے چند ہی لمحوں بعد پاکستانیوں کا کیا بڑا نقصان ہو گیا ؟