ممکنہ گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کے بعد سابق گورنر عشرت العباد کا نام بھی منظر عام پر، گورنر کس کو بنایاجائیگا؟ حتمی فیصلہ ہوگیا
کراچی (یوپی آئی) ممکنہ گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کا نام اتفاق رائے سے طے پا گیا ہے۔ جس کی منظوری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دے دی ہے۔عمران اسماعیل سندھ کی صوبائی نشست حلقہ 111 سے کامیاب ہوئے ہیں۔ اور پاکستان تحریک انصاف کے مخلص اور دیرینہ ساتھیوں میں سے ہیں۔ اور… Continue 23reading ممکنہ گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کے بعد سابق گورنر عشرت العباد کا نام بھی منظر عام پر، گورنر کس کو بنایاجائیگا؟ حتمی فیصلہ ہوگیا











































