اگر معافی مانگنے کے کھاتے کھل جائیں تو بات دور تک جائے گی،پرویزرشید کے بیان پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورپی پی پی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرپرویز رشید سے توقع نہیں تھی کہ وہ میرے بارے میں ایسی بات کریں گے ، اے پی سی میں میرے نام پر غور کیا گیا ہے ، صدارتی… Continue 23reading اگر معافی مانگنے کے کھاتے کھل جائیں تو بات دور تک جائے گی،پرویزرشید کے بیان پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل،بڑا اعلان کردیا











































