ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کے ملزم کو کتنے سال بعد رہا کردیا گیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
لاہور(سی پی پی)ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے 20 سال بعد ملزم کو بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ سابق بینک منیجرپرکیس ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پرعدالت نے عدم ثبوت پرسابق بینک منیجرکوبری کرنے کاحکم… Continue 23reading ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کے ملزم کو کتنے سال بعد رہا کردیا گیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا











































