جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شمسی توانائی پر رات کو مفرور اور دن کو مزدوری کرنیوالے غریب بچوں کو ڈیجیٹل لیول پر آن لائن مفت تعلیم دینے والے 23سال نوجوان روحیل کو کس اعلیٰ اعزاز سے نوازدیا گیا؟پاکستانیوں کیلئے فخر کا مقام

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد( آن لائن )فیصل آباد کے 23 سالہ نوجوان محمد روحیل نے پہلی مرتبہ ورلڈ سمٹ ایوارڈز کے ہال آف فیم میں اپنا نام شامل کرالیا اور ملک کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے 23سالہ نوجوان محمد روحیل جو کہ شمسی توانائی پر رات کو مفرور اور دن کو مزدوری کرنے والے غریب بچوں کو ڈیجیٹل لیول پر آن

لائن مفت تعلیم لاہور اور فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں دیتے ہیں جسے پوری دنیا میں مانیٹر کیاجاتا ہے ان کے انہی فلاحی کاموں کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلی مرتبہ پاکستانی نوجوان محمد روحیل کا نام ورلڈ سمٹ ایوارڈز کے ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے واضح رہے کہ ورلڈ سمٹ ایوارڈز کا شمار بااثر اور نامور ایوارڈز میں کیاجاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…