اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی
اسلام آباد (این این آئی)تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا، اور پھر خود کو بھی گولی مار کر… Continue 23reading اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی