نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ہے ، حکام کے مطابق شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے ۔ حکام نے… Continue 23reading نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا گیا