ریلوے کو چلانے کیلئے اپنے برتن نہیں بیچیں گے فوکس کس چیز پر ہوگا؟شیخ رشید کا دبنگ اعلان
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ محکمے کو چلانے کیلئے اپنے برتن نہیں بیچیں گے ،ایک دیانتدار آدمی محکمے کا رخ بدل سکتا ہے اور سو بے ایمان مل کر بھی کچھ نہیں کرسکتے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading ریلوے کو چلانے کیلئے اپنے برتن نہیں بیچیں گے فوکس کس چیز پر ہوگا؟شیخ رشید کا دبنگ اعلان









































