5حلقوں میں کامیابی ،5عدد پشاوری چپل،چاچا نورالدین کا عمران خان کوشاندار تحفہ دینے کا اعلان
لاہور(سی پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین ، ممکنہ وزیر اعظم عمران خان کو حلف برداری سے قبل مختلف رنگوں کے کپتان چپل کے پانچ جوڑوں کا تحفہ دیا جائے گا ۔عمران خان کیلئے پشاوری چپل تیار کرنے والے چاچانور الدین نے کہا کہ عمران خان کیلئے خصوصی طور پر مختلف رنگوں کے پانچ پشاوری چپل… Continue 23reading 5حلقوں میں کامیابی ،5عدد پشاوری چپل،چاچا نورالدین کا عمران خان کوشاندار تحفہ دینے کا اعلان