نیب میں طلبی پر پاکستان کی امیر ترین شخصیت میاں منشاء کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صنعت کار میاں منشا ء کونیب لاہور نے 95 ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں 17 اگست کو طلب کر لیا ہے، اس سلسلے میں نشاط گروپ کا کہنا ہے کہ مخصوص حلقوں کی طرف سے جھوٹی، فضول اور بغض پر مبنی مہم جاری ہے جس کا مقصد صرف نشاط… Continue 23reading نیب میں طلبی پر پاکستان کی امیر ترین شخصیت میاں منشاء کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان











































