ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے پرویزخٹک کومتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کی ہدایت کردی، کیا ٹاسک دیاگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک کومتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کاٹاسک دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رابطے کے بعد ملاقات کے لئے وقت لیا جائے گا جس میں ملکی امور

اور حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ، متحدہ مجلس عمل کی قیادت کووزیراعظم حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ مجلس عمل اور پرویز خٹک میں ملاقات بہت جلد ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…