خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلی نہ ملنے پر پرویز خٹک نے عمران خان کوسب سے بڑی اور سنگین دھمکی دے دی
پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وزارتِ اعلیٰ نہ دیے جانے پر بڑی دھمکی دے ڈالی، ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے کہا کہ اگر وزارتِ اعلیٰ نہ دی گئی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما پرویز… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلی نہ ملنے پر پرویز خٹک نے عمران خان کوسب سے بڑی اور سنگین دھمکی دے دی