تحریک انصاف مرکز میں اکثریتی جماعت ہے حکومت ان کا حق ہے،مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز اعلان
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی‘ پی ٹی آئی مرکز میں اکثریتی جماعت ہے حکومت ان کا حق ہے، ہم اپوزیشن بنچوں پر جمہوری روایات کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے اپوزیشن لیڈر سمیت کسی بات پر… Continue 23reading تحریک انصاف مرکز میں اکثریتی جماعت ہے حکومت ان کا حق ہے،مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز اعلان