منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نئی تاریخ رقم ۔۔۔!!!عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی پنجاب پولیس میں بھی بڑی تبدیلی آگئی،ایسا شاندار کام جو آج تک کبھی نہیں ہوا

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) لاہورپولیس نے تھانوں میں ایک نئے دورکاآغازکردیا۔ تاریخ میں پہلی بار تین تھانوں میں خاتون محررزکوتعینات کردیاگیا۔ تین خاتون محررزمیں سے دوکومردپولیس اسٹیشنزمیں تعینات کیاگیاہے۔ڈی آئی جی آپریشنزلاہورشہزاداکبرکے حکم پر عظمیٰ ریحان کوتھانہ لٹن روڈ، فرح الطاف کولوئرمال اورعنبرین اخترکوتھانہ وومن پولیس اسٹیشن میں

فوری تعینات کردیاگیا۔خاتون محررنے تعیناتی کے بعدذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈی آئی جی آپریشنزلاہورشہزاداکبرنے اس موقع پر کہا کہ تھانوں میں خاتون محررزکوآئی جی پنجاب ڈاکٹرکلیم امام کے ویژن اور سی سی پی اولاہوربی اے ناصرکی ہدایت پرتعینات کیاگیا۔تھانوں میں خاتون محررکوتعینات کرنے کابنیادی مقصدروایتی تھانہ کلچرکی تبدیلی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…