10سال بعد پنجاب سے ن لیگ حکومت کاخاتمہ آئندہ 48گھنٹوں میں تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ اور کابینہ سامنے لانے کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت اعلیٰ، کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں ہو جائیگا، یقین ہے عوام پنجاب سے متعلق عمران خان کے فیصلے سے مایوس نہیں ہونگے۔محمودالرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت کے پہلے 100 دن… Continue 23reading 10سال بعد پنجاب سے ن لیگ حکومت کاخاتمہ آئندہ 48گھنٹوں میں تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ اور کابینہ سامنے لانے کا اعلان کر دیا گیا