عید سے پہلے وفاقی اداروں کے ملازمین کی عیدی،کس تاریخ تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا گیا؟ملازمین میں خوشی کی لہر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ ، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے اکاونٹنٹ جنرل ملٹری، اکاونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو اور وزارت خارجہ کے چیف اکاونٹنٹ آفیسر کو سرکلر جاری کر دیا… Continue 23reading عید سے پہلے وفاقی اداروں کے ملازمین کی عیدی،کس تاریخ تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا گیا؟ملازمین میں خوشی کی لہر