دھاندلی کیخلاف سب جماعتیں متحد ہیں ،عمران خان مخلص ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے؟خواجہ سعد رفیق نے بڑا سوال کردیا
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہیں اور حلقے کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں ، ایم کیو ایم دھاندلی کا رونا بھی رو رہی ہے اور حکومت میں بھی شامل ہونے جارہی… Continue 23reading دھاندلی کیخلاف سب جماعتیں متحد ہیں ،عمران خان مخلص ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے؟خواجہ سعد رفیق نے بڑا سوال کردیا