بیٹا بڑا ہو گیا ‘فلم انڈسٹری میں واپس آ رہی ہوں : شلپا شیٹھی
ممبئی( شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی بیٹے کی پیدائش کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہیں اب ان کی بیٹے بڑاہو گیا ہے جس کے بعد وہ دوبارہ بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی اچھے کردار کی آفر ہو… Continue 23reading بیٹا بڑا ہو گیا ‘فلم انڈسٹری میں واپس آ رہی ہوں : شلپا شیٹھی











































