محمد نواز شریف اور مریم نواز فی الحال ایسا کوئی کام نہیں کررہے ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تردید جاری کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف فی الحال کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں کررہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیا کے بعض حصوں میں پارٹی قائد سے ملاقاتوں کے حوالے سے آنے والی اطلاعات حقائق… Continue 23reading محمد نواز شریف اور مریم نواز فی الحال ایسا کوئی کام نہیں کررہے ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تردید جاری کردی











































