قومی اسمبلی میں آصف زرداری پر پہلا دن بھاری ،10منٹ تک سابق صدر کیساتھ کیا ہوتارہا؟ہر طرف ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(اے این این) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹ میں پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد واپسی پر پارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹ میں گنجائش سے زیادہ افراد کے سوار ہونے کے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں آصف زرداری پر پہلا دن بھاری ،10منٹ تک سابق صدر کیساتھ کیا ہوتارہا؟ہر طرف ہلچل مچ گئی