پارلیمنٹ لاجز آمدتحریک انصاف کے تین اہم رہنماء پھنس گئے، ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، پسینے چھوٹ گئے
اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ لاجز کی اچانک لفٹ بند ہونے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر ،شفقت محمود اور فواد چوہدری مشکل میں پھنس گئے ۔اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف کا وفد پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے پارلیمنٹ لاجز پہنچا ۔… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز آمدتحریک انصاف کے تین اہم رہنماء پھنس گئے، ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، پسینے چھوٹ گئے