بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ شہبازشریف کوووٹ کیسے دیں گے؟بلاول زرداری بھٹوسے صحافی کا سوال، جواب میں ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زر داری اور بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچ کر رجسٹریشن کروائی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کوسابق صدر آصف علی زرداری چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ، آصف زرداری اوربلاول بھٹونے سہولت سنٹر میں رجسٹریشن کرائی اس موقع پر صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ

کیااپوزیشن متحد ہوجائیگی جس پر جواب دیتے ہوئے آصف علی زر داری نے کہا کہ آپ ہمارے ساتھ رہا کریں ،آپ کو سب پتہ چل جائے گا،اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنیکاموقع مل رہاہے، ہم عوام کو خدمت کرکے دکھائیں گے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ شہبازشریف کوووٹ کیسے دیں گے؟بلاول بھٹوکاشہبازشریف کے بارے سوال کاجواب دینے سے گریزکیا ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…