بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آ با د میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دار الحکومت میں ڈرون کے استعمال پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی۔ پابندی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیاجس کے مطابق ڈرون کا استعمال کسی بھی دیشت گرد کاروائی کے لئے استعمال ہوسکتا ہے۔

دوسری طرف ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران ریڈ زون میں ڈرون کیمروں کے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندی لگائی گئی ہے۔ نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر بھی میڈیا ڈرون کیمرے کی مدد سے کوریج نہیں کرسکے گا۔ (آچ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…