الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلیوں کی 5 نشستیں خالی قرار دے دیں،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں حلف برداری کے بعد اراکین کی جانب سے چھوڑی جانے والی نشستیں خالی قرار دے دیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق این اے 35 بنوں، این اے 53 اسلام آباد، این اے 63 راولپنڈی، این اے 65 چکوال، این اے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلیوں کی 5 نشستیں خالی قرار دے دیں،تفصیلات جاری