’’جیو‘‘ کو ایک اور بڑا جھٹکا، حامد میر کے بعد دو اور بڑے نام جیو کو چھوڑ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار، کالم نویس حامد میر گزشتہ روز جیو کو چھوڑ کر جی این این گروپ میں بطور صدر شامل ہو چکے ہیں۔ حامد میر نے ایک طویل عرصہ جنگ اور جیو میں گزارا۔ ان کے جانے کے بعد افواہیں تھیں کہ مزید صحافی بھی جیو چھوڑ کر جائیں… Continue 23reading ’’جیو‘‘ کو ایک اور بڑا جھٹکا، حامد میر کے بعد دو اور بڑے نام جیو کو چھوڑ گئے