مٹھائی کے پیسے مانگنا ہوئی پرانی بات ،عمران خان جیسے ہی اسمبلی پہنچے اہلکاروں نے ان سے پہلا کام کیا کروایا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی قومی اسمبلی آمد، اسمبلی اہلکار فوری طور پر کپتان کو اسمبلی کے فوٹو اسٹوڈیو لے گئے اور ان کی تصاویر بنوائیں۔ تفصیلات کے مطابق پندرویں قومی اسمبلی کا آج پہلا اجلاس جاری ہے اور نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ہے اور دستخط کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین تحریک… Continue 23reading مٹھائی کے پیسے مانگنا ہوئی پرانی بات ،عمران خان جیسے ہی اسمبلی پہنچے اہلکاروں نے ان سے پہلا کام کیا کروایا؟