1984ء سے لگاتار قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے کا ریکارڈ قائم نہ رہ سکا، معروف سیاستدان جو پہلی بار قومی اسمبلی کا حصہ نہ بن سکے
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ان عام انتخابات میں بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے، بڑے بڑے سیاسی رہنماؤں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ واضح رہے کہ 15ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں 1984ء سے کامیاب ہونے والے سینئر سیاسی رہنما بھی شکست کے باعث شامل نہ ہو سکے، ن لیگ کے ناراض… Continue 23reading 1984ء سے لگاتار قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے کا ریکارڈ قائم نہ رہ سکا، معروف سیاستدان جو پہلی بار قومی اسمبلی کا حصہ نہ بن سکے