پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

راجن پور سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ پاکستان کیسے پہنچی اور کس سے ملنے آئی تھی؟سنسنی خیز انکشافات نے سب کو حیران کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ایک ٹریفک حادثے میں فلپائنی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو کر ہسپتال پہنچے۔ پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون

کی انٹرنیٹ پر یہاں کے ایک نوجوان سے دوستی ہوئی جس سے ملنے کیلئے وہ پاکستان آئی اور یہاں تک کا سفر اختیار کیا ۔ پولیس نے ہسپتال سے خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرملکی خاتون نے رحیم یارخان ایئرپورٹ تھانے سے این اوسی حاصل نہیں کیاتھا،گرفتارخاتون کورحیم یارخان پولیس کے حوالے کیاجائےگا۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…