سپریم کورٹ نے شریف فیملی کی شوگر ملز ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنادیا،مالکان نے حکومت کے ساتھ کیا فراڈ کیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے شریف فیملی کی شوگر ملز ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی شوگر ملز واپس منتقل کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے حسیب وقاص، اتفاق اور چوہدری شوگر ملز کو دو ماہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شریف فیملی کی شوگر ملز ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنادیا،مالکان نے حکومت کے ساتھ کیا فراڈ کیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار کا حیرت انگیزانکشاف











































