جاتی امرا کو سب جیل قرار دیکر آنے والے ملکی ،غیر ملکی مہمانوں سے ملنے کی اجازت ،نواز شریف کو اہلیہ کے چہلم تک جیل منتقل نہ کیاجائے ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہو ر( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اہلیہ کے چہلم تک جیل منتقل نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔(ن) لیگ کے رکن اسمبلی میاں نصیر احمد کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading جاتی امرا کو سب جیل قرار دیکر آنے والے ملکی ،غیر ملکی مہمانوں سے ملنے کی اجازت ،نواز شریف کو اہلیہ کے چہلم تک جیل منتقل نہ کیاجائے ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































