پاکستانیوں کے حب الوطنی کے جنون نے یومِ آزادی کو تیسری عید کا درجہ دیدیا،جانتے ہیں اس مرتبہ کتنے ارب کی ریکارڈ خریداری کی؟
کراچی(سی پی پی)آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے یومِ آزادی پر عوام کے جوش و خروش اور جذبہِ حب الوطنی کو بے مثال اور لازوال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 71ویں یومِ آزادی پر خرید و فروخت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ، خواتین، بچوں اور نوجوانوں نے… Continue 23reading پاکستانیوں کے حب الوطنی کے جنون نے یومِ آزادی کو تیسری عید کا درجہ دیدیا،جانتے ہیں اس مرتبہ کتنے ارب کی ریکارڈ خریداری کی؟