وزیر اعظم اور چیف جسٹس اب سے کچھ دیر بعد کیا کرنے جارہے ہیں؟پوری قوم کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

10  ستمبر‬‮  2018

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان اب سے کچھ دیر بعد ملاقات  متوقع جو سپریم کورٹ میں ہو گی۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم عمران خان چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ میں تشریف لائیں گے اور ان کے چیمبر میں ملاقات کریں گے جس میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا کیونکہ ڈیم فنڈز سب سے پہلے چیف جسٹس

نے قائم کیا جس کے بعد وزیراعظم نے قوم سے خصوصی تقریر کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیم فنڈز میں عطیات جمع کرانے کی اپیل کی تھی۔رپورٹ کے مطابق بظاہر تو یہی لگ رہا ہے کہ دونوں کی ملاقات ڈیمز کے حوالے سے ہی کی جا رہی ہے تاہم اس ملاقات میں کسی اور معاملے پر بھی بات چیت ہو گی یا نہیں؟ اس بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…