کراچی، نوسر باز خواتین، وکیل کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ کا سونا لوٹ کر لے گئیں
کراچی(این این آئی)کراچی میں سال نو کی دوسری بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جہاں نو سر باز خواتین ایک خاتون وکیل کے گھر سے بھاری مالیت کا سونا اور نقدی لوٹ کر لے گئیں۔خواتین کے ایک گروپ نے خاتون وکیل کے گھر کا صفایا کردیا۔ واقعہ گزشتہ روز ایڈمن سوسائٹی میں ایڈووکیٹ سعدیہ سلیم… Continue 23reading کراچی، نوسر باز خواتین، وکیل کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ کا سونا لوٹ کر لے گئیں