سینیٹ اجلاس، شہباز شریف کی گرفتاری پرشدید احتجاج،فواد چودھری نے ایک بار پھر کھری کھری سنادیں،اپوزیشن کا انتہائی اقدام
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ (ن)محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا، مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن اتحاد کے سینیٹرز نے بازوؤں پر کالی پٹیاں باند ھ کر اجلاس میں شرکت کی ۔ پیر کو سینیٹ کا اجلاس… Continue 23reading سینیٹ اجلاس، شہباز شریف کی گرفتاری پرشدید احتجاج،فواد چودھری نے ایک بار پھر کھری کھری سنادیں،اپوزیشن کا انتہائی اقدام











































