عالمی معیشت سست رودی کا شکار ، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے تمام ممالک کو انتباہ جاری کردیا
نیو یارک(آئی این پی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت سست رودی کا شکار ہے، بڑھتے تجارتی تنازعات کے سبب شرح نمو 3.7فیصد رہنے کی توقع ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق، عالمی معیشت سست روی کا شکار ہو رہی… Continue 23reading عالمی معیشت سست رودی کا شکار ، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے تمام ممالک کو انتباہ جاری کردیا











































