جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اب کر لو خود کشی ،کیا کیا جائے اس کیلئے بھی شرم اور حیا چاہیے ،اسٹاک مارکیٹ شدید بحران کا شکار ہے اور عمران خان کا فوکس پبلک ٹوائلٹس پر ہے،خواجہ آصف نے کھری کھری سنادیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب کر لو خود کشی۔سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف جانے کے فیصلے پر شدید تنقید کا

نشانہ بنایا ۔خواجہ آصف نے اپنے سوشل میڈیا پر عمران خان کا ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اب کرلو خود کشی، پر کیا کیا جائے اس کیلئے بھی شرم اور حیا چاہیے۔رہنما مسلم لیگ ن نے لکھا کہ ملک میں اسٹاک مارکیٹ شدید بحران کا شکار ہے اور وزیراعظم کا فوکس پبلک ٹوائلٹس پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…