جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شواہد کی کمی ،احتساب عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات بند کر نے کے احکامات جاری کردئیے 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات بند کر نے کے احکامات جاری کردئیے ،پیر کے روز احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف غیر قانونی تقریریاں کیس کی سماعت ہوئی ،

دوران سماعت نیب کی جانب سے شواہد کی کمی پر سابق وزیراعلی کے خلاف کیس فائل بند کرنے کی استدعاکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے تحقیقات بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے ،واضح رہے کہ نواب اسلم رئیسانی پر 3 نائب تحصیلداروں کی غیر قانونی بھرتیوں کی الزام تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…