چیئرمین نیب نے 9 انکوائریوں اور 22 انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی گئی،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،دھماکہ خیز احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے 9 انکوائریوں اور22 انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی ہے جبکہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہاہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے،نیب افسران ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ’احتساب سب کیلئے‘پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں،… Continue 23reading چیئرمین نیب نے 9 انکوائریوں اور 22 انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی گئی،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،دھماکہ خیز احکامات جاری











































