اب چالان نہیں سیدھا جیل جانا ہو گا، ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائیوں کے بعد اب کراچی میں بھی ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے، موٹر سائیکل چلانے والوں کو لائسنس بنوانے اور ہیلمٹ خریدنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا گیا، کراچی کے پولیس… Continue 23reading اب چالان نہیں سیدھا جیل جانا ہو گا، ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ











































