پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کو راولپنڈی کے تھانوں کے دورے مہنگے پڑ گئے، معطلی کے احکامات پر سی پی او راولپنڈی نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچا تک نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کل راولپنڈی کے مختلف تھانوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے پولیس افسران کو معطل کرنے کا حکم دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سی پی او نے پولیس افسران کو معطل کرنے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ

سی پی عباس احسن نے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں انہوں نے پولیس افسران کو معطل کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سی پی او کے انکار سے وزیرمملکت شہریار آفریدی کو راولپنڈی کے تھانوں کے دورے نہ صرف مہنگے پڑ گئے ہیں بلکہ انہیں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…